ہم بہت خاموش رہتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ بہت باتیں کرتے نہیں
ہم بہت باتیں سنتے نہیں

یوں ہم جب بھی مِلتے ہیں
کہی ان کہی کے درمیاں

سنی ان سنی کے درمیاں
ہم بہت خاموش رہتے ہیں

Rate it:
Views: 571
31 Jul, 2013