ہم بیوفا نہیں --- ہم بیوفا نہیں
ہم نے بیوفائی تو نہیں کی
وقت بیوفا ہے ہم تو بیوفا نہیں
زندگی بہت حسین ہو جاتی
اگر مقدر کے ستارے مل جاتے
زندگی محبت کے باوجود حسین نہیں
کیونکہ اس محبت کی تکمیل کا
اب کوئی امکان ہی نہیں
وقت بیوفا ہے ہم تو بیوفا نہیں
ہم بیوفا نہیں --- ہم بیوفا نہیں