ہم تو کریں گے پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی
جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی
تم دیکھنا نظریں خود بخود مل جاہیں گی
پہلے دل کی دل سے نسبت ہی سہی
تمہارا پیار پا کر ہی ہم نے دم لینا ہے
اس کی قیمت چاہے زیست ہی سہی
بار بار دھراہیں گے اپنے پیار کی کہانی
بیشک اس میں نہ کوئی حقیقت ہی سہی
ہمارا پیار فلمی ہمارے سب مکالمےفلمی
توایک آدھ فلمی گیت دم رخصت ہی سہی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad