ہم جب انہیں حال دل سناتے ہیں خود روتے ہیں اورانہیں بھی رلاتےہیں جب کبھی وہ ہم سے خفاہو جاتےہیں پھرہم بڑے پیار سےانہیں مناتےہیں