ہم جب بھی ان سےعرض حال کرتے ہیں خود بھی روتے ہیں اور انہیں پرملال کرتےہیں ان کی نوازشیں ہم کیسے بھلا دیں اب پہلے سے زیادہ میرا خیال کرتےہیں