ہم خود اپنا ہی زیان کر بیٹھے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم خود اپنا ہی زیان کر بیٹھے
ایک ستمگرکودل کامہمان کربیٹھے
انہوں نےمسکراکرمیری سمت دیکھا
ہم نادانی سےاسےمحبت گمان کربیٹھے
ان سےاس بات کی تصدیق کئیے بنا
سادگی سےمحبت کااعلان کربیٹھے
ابھی تو نئی نئی ابتداء الفت تھی
ہم پہلےسےہی کیاکیا پلان کربیٹھے
جس نے چوری چوری میرادل لوٹا
اسی چورنی کو دل کانگران کربیٹھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad