ہم خود ہی اپنا زیاں کر بیٹھے
ایک ستمگر کودل کا مہماں کربیٹھے
اس نے مسکرا کر میری جانب دیکھا
نادانی میں اسے محبت گماں کربیٹھے
اس سے الفت کی تصدیق کیے بنا
سادگی میں چاہت کا علان کربیٹھے
ابھی تو فقط صرف آغاز محبت تھا
ہم پہلےسےہی کیاکیاپلان کربیٹھے
ہمارے دل کی شامت آئی تھی
جوایک چورنی کودل کانگہبان کربیٹھے