ہم دونوں اس طرح رات کاٹتےرہتےہیں

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

ہم دونوں اس طرح رات کاٹتے رہتے ہیں
میں اورمیری تنہائی غم بانٹتےرہتےہیں

دوستوں کےروپ میں جودشمن ملتےہیں
دن بھر ہم انہیں چھانٹتے رہتے ہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied