ہم سراہتے ہیں ایسی آنکھوں کو جو سراہتی ہیں حسن والوں کو معتبر ہیں سبھی حسیں منظر چومتے ہیں جو مے کے پیالوں کو