ہم سمجھےتھے کہ اپنا نام دل والوں میں آتا ہے اب علم ہوا کہ یہ نہ کسی کےخیالوں میں آتاہے سنا ہے اس کا تصور بھی اندھیروں سےڈرتاہے میرےپاس اندھیروں میں نہیں اجالوں میں آتا ہے