ہم سمجھے وہ دل کی پیاس بجھانے آئےہیں

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

ہم سمجھے وہ دل کی پیاس بجھانےآئےہیں
حقیقت میں وہ تشنگی بڑھانے آئے ہیں
وہی پرانے شکوےو گلے وہی شکاہیتیں
پھروہی پرانی کہانی دھرانے آئے ہیں
آج میرا ویران گھر کتنا پر رونق لگتا ہے
مجھےملنے میرے یار پرانے آئے ہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied