ہم سے بات نہیں کرنی۔۔؟

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم سے بات نہیں کرنی۔۔؟
ہم سے بات نہ کریں
ہم نے کب کہا
ہماری ہر بات کا
جواب آپ دِیا کریں
 

Rate it:
Views: 95
12 Sep, 2024