ہم سے مِلتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreہم نے کہنا تھا ہم سے ملتی ہے
کہہ دیا ہے کہ تم سے ملتی ہے
جون کی شاعری نہیں لیکن
جون کی شکل تم سے مِلتی ہے
More General Poetry
ہم نے کہنا تھا ہم سے ملتی ہے
کہہ دیا ہے کہ تم سے ملتی ہے
جون کی شاعری نہیں لیکن
جون کی شکل تم سے مِلتی ہے