ہم سے کر کے بیٹھا ہے کنارہ

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم سے کر کے بیٹھا ہے کنارہ
وہ جو ہم سے کہتا تھا
تم ہو میرے مقدر کا ستارہ
کبھی نہ چھوٹے گا
ساتھ ہمارا تمہارہ
وہ جو ہم سے کہتا تھا
ہم سے کر کے بیٹھا ہے کنارہ
ہمارے بن تمہارا
تمہارے بن ہمارا
ہو گا نہیں گزارہ
وہ جو ہم سے کہتا تھا
ہم سے کر کے بیٹھا ہے کنارہ

Rate it:
Views: 345
13 Oct, 2015