ہم لوگ ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کہنے کی یہ دنیا سےضرورت نہیں ہم کو
نہ سمجھوہمیں انسان،کفن چورہیں ہم لوگ

زندہ رہنے کیلئے ہی ہے’زندہ دلی‘یہ بھی
آدم کے روپ میں ہی آدم خور ہیں ہم لوگ
 

Rate it:
Views: 438
17 Apr, 2014