ہم نفرت کرنے والوں کو بھی پیار دیتے ہیں محبت کاامرت پلا کرنفرت ماردیتے ہیں جوپیاربھرے لمحےہم سےقید نہیں ہوتے ان کے سہارے ہم لوگ زندگی گزاردیتےہیں