ہم نہ ہوں گے۔ ۔ ۔

Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LHR

ہم سوالی ہوں تو نا شاد کرے گی دنیا
موڑ لیں منہ تو پھر فریادکرے گی دنیا

جب تلک ہیں ہمیں بربادکرے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یادکرے گی دنیا

Rate it:
Views: 553
07 Sep, 2011