ہم نہیں جانتے---

Poet: UA By: UA, Lahore

جو دیکھتے ہیں۔۔۔ لکھ دیتے ہیں
جو سوچتے ہیں --- لکھ دیتے ہیں
جو کہتے ہیں--- لکھ دیتے ہیں
ہم نہیں جانتے--- شاعری کیا ہے

Rate it:
Views: 636
12 Jan, 2017