فکرمند ہوتےنہیں غور ہم نہیں کرتے کرنا چا ہئے فی الفور،ہم نہیں کرتے اپنی بسم اللہ درست کر لینا ہی تو ہے وہ کام،جوکسی طور ہم نہیں کرتے