ہم نے بنا لی ہے۔۔۔۔۔۔۔

PoetM.Asghar Mirpuri Submitted byM.Asghar Mirpuri
Text size

ہم نے بنا لی ہے یہ عادت اپنی
خود ہی کر لیتے ہیں عیادت اپنی

وہ آئے نہیں آخری دید کو میری
کفن میں سسک رہی ہےمیت اپنی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied