ہم نے دل لگایا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreہم نے دل لگایا ہے
کس نے تمہیں بتایا ہے
خواب میں آ کر جگایا ہے
تم نے مجھے ستایا ہے
ہنستے ہنستے روئے کیوں
ہنسا کر مجھے رلایا ہے
رات تمہاری یاد میں گزری
دھیان تمہارا آیا ہے
کھوئے رہے ہم عظمٰی یوں
خود کو کم کم پایا ہے
More General Poetry






