ہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا
ہم زمیں کے تھے ربطہ ہوا سے رکھا
ہم تیرے درد کو سینے میں لیے پھرتے ہے
سلسلہ ہم نے دعاوں کا خدا سے رکھا
ہم صدا دے گے تو لحجے میں چاہت اٹھے گی
تھا وہ خاموش تعلق جو سدا سے رکھا
More Love / Romantic Poetry






