ہم نے ہر بار رسم وفا نبھائی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMہم نےہربار رسم وفا نبھائی ہے
 جس کےعوض ملی بیوفائی ہے
 
 ہماری مقدر سےجنگ رہتی ہے
 اس بات پہ قسمت بھی شرمائی ہے
 
 میرے حصےمیں جومسرت آئی ہے
 وہ یوں دیکھتی ہےجیسےپرائی ہے
 
 ہمارےاندریہ سب سےبڑی برائی ہے
 جوہم نےہر کسی سےکی بھلائی ہے
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 