ہم پر اتنا تو نہ ستم ڈھائیے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہم پر اتنا تو نہ ستم ڈھائیے
روٹھ کر ہم سے دور تو نہ جائیے
ہم سے اسقدر بےرخی اللہ اللہ
خود کو سنبھالئیےحوش میں تو آئیے
ہے تمنا آپ کو جی بھر کر دیکھیں
ہماری چاہتوں پرغور تو فرمائیے
نہ چھپائیے خود کوہماری نظروں
ہٹا کر زلفیں زرہ چہرہ تو دکھائیے
More Love / Romantic Poetry






