ہم پہ اپنے اللہ کا بڑا احسان ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم پہ اپنےالله کا بڑا احسان ہے
گھر نہیں تو کیا اپنا سارا جہان ہے

چلنے کے لیے ساری زمیں اپنی
اور ہمارے سر پہ کھلا آسمان ہے

دل کےسمندر میںخوفناک طوفان ہے
میری کشتی پہ نا کوئی بادبان ہے

ہم اور کسی سےکیا گلہ کریں
اپنا یار ہی ہم سے بدگمان ہے

وہ ظالم جو اصغرسےروٹھ گیاہے
لگتا ہے اپ وہ بھی پشیمان ہے

Rate it:
Views: 305
25 Jun, 2011