ہم کرسکے کبھی
Text size
ہم کر نہ سکے کبھی اس سےاظہار محبت
بس اس ڈر سے کہ کہیں وہ بدنام نہ ہوجائے
میری نظروں میں تھا احترام اس شخص کا
جسے میرے درد کا کچھ خبر بھی نہ تھا
ہم کر نہ سکے کبھی اس سےاظہار محبت
بس اس ڈر سے کہ کہیں وہ بدنام نہ ہوجائے
میری نظروں میں تھا احترام اس شخص کا
جسے میرے درد کا کچھ خبر بھی نہ تھا