ہم کلام ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بنایا اشرف المخلوق تو نےخلق کرکے ہمیں
فضل وکرم ترا یوں اپنےبندوں پہ عام ہوتا ہے

تو ان سےخطاب کرتا ہے ال کتاب کے ذریعہ
نماز میں اپنی وہ تجھ سے ہم کلام ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 676
22 Jun, 2016
More Political Poetry