جنگ لڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تسلیم ہی نہیں کیا دل سےدنیا نےاسکا وجود
ابتک نقصان اس کا کم ہؤا نہ منافغ بڑھ رہا ہے

حالت جنگ میں ہے ملک اپنے قیام سے ابتک
مسلسل پاکستان اپنی بقاءکی جنگ لڑرہا ہے
 

Rate it:
Views: 599
21 Jun, 2016
More Political Poetry