ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

وحی کےذریعہ سیدھا رستہ دکھایا ہم کو
بذریعہ قلم الله نےعلم بھی سکھایا ہم کو

پھر جب اس سے ہی مدد ما نگی ہم نے
سیدھی راہ چلتے ہیں کیسے بتایا ہم کو
 

Rate it:
Views: 402
11 Aug, 2015