ہم کو کسی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم کو کسی سے محبت ہو گئی ہے
جو خواب تھا وہ حقیقت ہو گئی ہے
محبت کی دنیا میں آنے کے بعد
ہماری بھی کوئی حیثیت ہوگئی ہے
انسان کہ جذبات کی یہاں قدرنہیں
ٰیہ دنیا بڑی بےمروت ہو گئی ہے
ہم نے کچھ اس طرح چاہا اسے
اب اپنے آپ سےرقابت ہوگئی ہے
More General Poetry






