ہم کو یہ صِلہ مِلا

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ نے کی تھی خطا
پائی مگر ہم نے سزا

آپ سے رفاقت کا
ہم کو یہ صِلہ مِلا

Rate it:
Views: 260
27 Sep, 2020