ہم کہاں مصروف رہے آپ نے پوچھا نہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم کہاں مصروف رہے آپ نے پوچھا نہیں
اَب اگر پوچھا بھی تو ہم بتائیں گے نہیں

Rate it:
Views: 105
12 May, 2025