بے وفائی کا چلن ہم بھی آزمائیں آپ کیطرح سے ہم بے وفا کہلائیں آپ کا تغافل ہی اندازِ دل ربائی ہے آپ جیسے دلربا ہم کیسے بن جائیں