ہم کیسے مسلمان ہیں (برمی مسلمانوں کی حالت زار کے حوالے سے)
Poet: UA By: UA, Lahoreانسانیت سوزی پر شیاطین بھی حیران ہیں
درندوں سے بھی بدترین یہ ظالم حیوان ہیں
آسمان کا سینہ بھی پھٹ جائے ایسے ظلم پر
بےحس کیوں بن بیٹھے ہیں ہم کیسے انسان ہیں
More General Poetry






