ہماری راہ میں کبھی چمچےکبھی کانٹےآتےہیں
ہمارے لیےنصدیقی کہ دیس سےپروٹھےآتےہیں
نہ جانےہمارےبخت کوہم سےکیا بیرہوگیا ہے
جو ہمارے تعاقب میں سبھی لوٹےآتے ہیں
ہم خوف کہ مارےاپنا راستہ بدل لیتےہیں
جب ہمارےسامنےفیقی پان چباتےآتےہیں
ہم جب بھی نصدیقی سےملنےجاتےہیں
سرپہ لگی چوٹوں کوہم سلاتےآتےہیں