ہماری زندگی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہماری زندگی میں کسی نےقدم رکھا ہے
ہمارے اکیلے پن کا اس نے بھرم رکھاہے

میرے دل میں چاہت ہےمحبت ہےالفت ہے
میرےخدا نےاسے میری طرح نرم رکھا ہے

Rate it:
Views: 362
21 Jan, 2016