ہماری شاعری کسی کہ نام ہےکہاں
لوگ اسےخود پہ کرتےہیں چسپاں
وہ جن باتوں کا الزام لگاتےہیں
ویسی باتوں کا ہمیں ہوتانہیں گماں
ہم وہ نہیں جو دل آزاری کرتےہیں
ہم تو خوشگوار بنادیتےہیں ہرسماں
اپنےراجہ کو معاف کردینا میری رانی
اگر میری کوئی بات گزری ہو گراں