ہماری ویب

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

خوشامد نہیں٬ ستائش ہے آپ کی
پیاری سی سائٹ٬ ہماری ویب سی

مواد اتنا ہوتا ہے شامل اس میں
کیا کیا پڑھیں٬ سمجھ نہیں آتا کبھی کبھی

Rate it:
Views: 524
25 Dec, 2008