Add Poetry

ہماری ویب سائٹ کی محبتوں کے نام

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, KARACHI

اِس انٹرنیٹ پر جسکی قیامت خیز ہائیٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

اندھیروں میں نمایاں تر یہ نورانی سی وائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

کبھی روشن منور دن، کبھی میٹھی سی نائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

جہالت ظلم سے جاری بہت تگڑی یہ فائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

یہ ظلمت میں اجالوں کی نمایاں سب سے لائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

تعصب کے زہر سے پاک صحت بخش ڈائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

گلوبل ٹاؤن کے اسکائی کی شہزادی کائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

محبت کی جو لیتی ہے یہاں پیاری سی بائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

یہاں جتنی بھی سائٹ ہیں یہ ان میں سب سے ٹائٹ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

اشہر سے نوعمر شعراء کی پر شفقت یہ گائڈ ہے
ہماری ویب سائیٹ ہے، ہماری ویب سائیٹ ہے

Rate it:
Views: 427
13 Mar, 2010
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets