Add Poetry

ہماری ویب کی شان ہیں جمیل بھائی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل کے سچےانسان ہیں جمیل بھائی
ہماری ویب کی شان ہیں جمیل بھائی

اننہوں نےکبھی کسی کادل نہیں دکھایا
اہل دل اہل زبان ہیں ہمارےجمیل بھائی

ان کا کلام پڑےبنادل کو سکون نہیں ملتا
ہماری محفل کی جان ہیں جمیل بھائی

لکھنےکوتو میں بھی لکھتا ہوں لیکن
معیاری شاعری کی پہچان ہیں جمیل بھائی

ان کی نظرمیں اصغر اکبرکی تقسیم نہیں
بڑے اعلیٰ ظرف انسان ہیں جمیل بھائی

Rate it:
Views: 868
10 Jan, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets