ہماری ویب کے ساتھ

Poet: UA By: UA, Lahore

میں کس قدر جڑی ہوں ہماری ویب کے ساتھ
اس کی گواہی تو بس ہماری ویب ہی دے گی

میرا کتنا پرانا تعلق ہے ہماری ویب کے ساتھ
اس کی گواہی تو بس ہماری ویب ہی دے گی

میرے لئے کتنی اہمیت ہے ہماری ویب کی
اس کی گواہی تو بس ہماری ویب ہی دے گی

میری محبت و محبت میرا اخلاص ویب کے ساتھ
اس کی گواہی تو ہماری ویب ہی دے گی

مجھے کوئی سازش ویب سے جدا نہیں کر سکتی
اس کی گواہی تو بس ہماری ویب ہی دے گی

میں کس قدر جڑی ہوں ہماری ویب کے ساتھ
اس کی گواہی تو بس ہماری ویب ہی دے گی

Rate it:
Views: 375
08 Oct, 2013