ہماری ہی جوتی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دشمنی نبھانے میں بھی واقعی کمال کرتا ہے
سرپر ہمارےہماری ہی جوتی استعمال کرتا ہے

انہیں ہتھیاروں سے ہمیں اس کو دینا ہےجواب
ہمارے خلاف جو اکثر وبیشتر استعمال کرتا ہے
 

Rate it:
Views: 543
19 Jun, 2016
More Political Poetry