سیاست کی بنیاد پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ستائش کی رکھی تمنانہ امید انکی داد پر
بےلاگ تبصرہ کیا ہمیشہ عوام کی افتاد پر

ہم اشعاریوں کہتےرہےمظلوم کی فریاد پر
گویا بیان دے دیا ہو سیا ست کی بنیاد پر
 

Rate it:
Views: 613
20 Jun, 2016
More Political Poetry