ہمارے جنون کو اک نام ملا ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaہمارے جنون کو اک نام ملا ہیں
بغاوت کا اس پے الزام ملا ہیں
کہیتے ہیں سب کہ غلظ ہیں ہم
پھر کیوں ہمیں ایسا شوق ملا ہیں
جو کبھی ہمارے دل سے ہٹتا نہیں
کیوں ہمیں ایسا روگ ملا ہیں
جیسے بھولنے کی کوشش کرتے ہیں تو
یہ زندگی کے ہر موڑ پے ملا ہیں
More General Poetry






