Add Poetry

ہمت

Poet: توفیقہ اسحاق By: توفیقہ اسحاق, Kotli ajk

یہ وقت ہے کچھ کر کے دیکھنے کا
نہ بیٹھ تو ہمت ہار کے
تو شاخین ہے اس قوم کا
تیری منظر ہے آسمانوں پے
نہ ڈر تو دنیا کی مشکلوں سے
تو شاخین ہے تیری اُڑان ہے آسمانوں پے
تو آفتاب کی اک کرن بن کے چمکے
لگے تجھے اپنی منظر کوسو دور
نہ کر فکر تو شاخین ہے اس قوم کا
تو فلک کا اک ستارہ ہے
تیری آج کی جستجو تیرے کل کا انعام
کر دی تو بلند اپنے جذبہ ایماں کو

Rate it:
Views: 2
20 Dec, 2024
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets