ہمت

Poet: By: Muneer Ahmed, ISLAMABAD

منزلیں ہمت سے ملتی ہیں سہاروں سے نہیں
لہریں سمندر سے اٹھتی ہیں کناروں سے نہیں

Rate it:
Views: 768
15 Aug, 2008