ہمت مردانہ
Poet: yasir qazi By: yasir qazi, karachiکچھ پانے کے لیے ہمت مردانہ چائیے
دنیا کی چاہتوں سے بیگانہ چائیے
کرتے ہیں کام وہ ہی بس اس جہان میں
جن کو ہو فکر آخرت زمانہ چائیے
اٹھ اور فولاد بن کر دشمن پے جا چھپٹ
کافی نہیں کہ ضرب زنانہ چائیے
بار ہا سنا ہے یاسر میں نے بڑوں سے یہ
کچھ پانے کے لیے ہمت مردانہ چائیے
More General Poetry






