ہمی سے تم ملاقات آخری کر جا
Poet: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH By: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH, Okaraہمی سے تم ملاقات آخری کر جا ہمی پر تم عنا یات آخری کر جا نوازش آخری بار کر جا محبت کی وہ چاہ کے تو اشارات آخری کر جا رلا مجھ کو تو چاہے ستا مجھ کو ، تو پھر آ جا میری جاں آ ، تضادات آخری کر جا عقل گز ر ی جہاں سے بے عقل ہوئی عجب چاہ کے کمالات آخری کر جا مٹا ہے خاکؔ طیبؔ بے بسی میں دیکھ لو ٹو پھر سے مراعات آخری کر جا
More Love / Romantic Poetry






