ہمیں اس دھرتی پر انسان بن کے رہنا ہے
Poet: purki By: m.hassan, karachiہمیں اس دھرتی پر انسان بن کے رہنا ہے
ہمیں اس دھرتی پر مسلمان بن کے رہنا ہے
پھر ہمیں اپنی دھرتی کو جنّت بنا نا ہے
آپس کے عداوت اور بخض کو مٹا نا ہے
یہی کچھ ہے ہمارے دین کا فرمان
یہی کچھ ہے رسول اکرم کا فرمان
More General Poetry






