ہمیں الفت کی بات سمجھائی نہ گئی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmie, Rawalpindiہمیں الفت کی بات سمجھائی نہ گئی
درد چھپا کر پیار کی بات بتائی گئی
زندہ ہیں حسین یادوں کے ساتھ ہم
ہمارے جزبوں کو نئی زنجیر پہنائی گئی
ہمیں رولانے والا نہ جانے کون تھا
ہر طرف اک وحشت سی پھیلائی گئی
اس سمت کیا تھا جو ادھر نہیں ہے
جان کر درمیاں نفرت کی دیواربنائی گئی
عشق کا گھائو کسی نے نہ دیکھا ہمارا
ہماری چوٹ پیار سے سہلائی گئی
کوئی تو تھا ناکامی عشق میں شامل
ہم سے اب تک غم تنہائی نہ گئی
More Sad Poetry






